Exness ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کا جائزہ
اپنی ضروریات اور حکمت عملی کے مطابق تیار کردہ پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی ٹریڈنگ کی صلاحیت کو سامنے لائیں۔ ہر پلیٹ فارم وہی شاندار عمل درآمد، سپریڈ کا استحکام اور فنانشیل سیکیورٹی فراہم کرتا ہے جو Exness کی پہچان ہیں۔
اپنا پسندیدہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں
سسٹم کے تقاضے
Android 6.0 اور اس سے جدید، iOS 15.0 یا اس سے جدید ورژنز
مارکیٹس
فاریکس، کرپٹو، انڈیکسز، اسٹاکس، کموڈٹیز
اکاؤنٹس
MT5 اکاؤنٹس، رئیل اور ڈیمو
ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ
ایک وقت میں ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ
آرڈرز
فوری اور مارکیٹ آرڈر کا عمل درآمد
Buy, Sell
Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit
Take profit, Stop loss
چارٹنگ
ٹریڈنگ چارٹس، TradingView کے ذریعے چارٹنگ
9 ڈیفالٹ ٹائم فریمز
100+ بلٹ اِن انڈیکیٹرز
50 ڈرائنگ ٹولز
ایپ میں لائیو چیٹ
14 زبانوں میں دستیاب
ایپ میں اکاؤنٹ مینجمنٹ
اکاؤنٹس رجسٹر کریں، فنڈز ڈیپازٹ کرنا اور رقم نکلوانا، سیٹنگز کنفیگر کریں
خودکار ٹریڈنگ
-
ایپ میں تجزیاتی ٹولز
Trading Central سگنلز، معاشی کیلنڈر، مارکیٹ نیوز
ون کلک ٹریڈنگ
دستیاب
پُش نوٹیفکیشنز
دستیاب
پرائس الرٹس
دستیاب
ویب براؤزر
فاریکس، کرپٹو، انڈیکسز، اسٹاکس، کموڈٹیز
MT5 اکاؤنٹس، رئیل اور ڈیمو
ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ
ایک وقت میں ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ
فوری اور مارکیٹ آرڈر کا عمل درآمد
Buy, Sell
Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit
Take profit, Stop loss
ٹریڈنگ چارٹس، TradingView کے ذریعے چارٹنگ
10 ڈیفالٹ ٹائم فریمز
100+ بلٹ اِن انڈیکیٹرز
50 ڈرائنگ ٹولز
-
-
-
Trading Central سگنلز، معاشی کیلنڈر
دستیاب
دستیاب
دستیاب
Android 5.0 اور اس سے جدید، iOS 15.0 یا اس سے جدید ورژنز
فاریکس، کرپٹو، انڈیکسز، اسٹاکس، کموڈٹیز
MT5 اکاؤنٹس، رئیل اور ڈیمو
ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ
ایک وقت میں ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ
فوری اور مارکیٹ آرڈر کا عمل درآمد
Buy, Sell
Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit
Take profit, Stop loss
Buy stop limit, Sell stop limit
ٹریڈنگ چارٹس
21 ڈیفالٹ ٹائم فریمز
30+ بلٹ اِن انڈیکیٹرز
20+ ڈرائنگ ٹولز
-
-
-
FXStreet مارکیٹ نیوز
-
دستیاب
-
ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی ٹاپ خصوصیات
موبیلیٹی کے علاوہ، ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی خصوصیات یہ بھی وضع کرتی ہیں کہ آپ مارکیٹس میں کس طرح ٹریڈ کرتے ہیں اور کس طرح ان پر ردِ عمل دیتے ہیں۔ کچھ بنیادی خصوصیات جنہیں پلیٹ فارم منتخب کرتے وقت زیرِ غور رکھنا چاہیے مندرجہ ذیل ہیں۔
ڈیمو اکاؤنٹس
جب آپ پلیٹ فارم اور اس کی خصوصیات آزما کر دیکھنا چاہتے ہوں تو پہلے ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کریں۔
صارف دوسست انٹرفیس
ایسا پلیٹ فارم منتخب کریں جو نیویگیٹ کرنے میں آسان ہو اور آپ کے ٹریڈنگ انداز کے مطابق حسب منشا سیٹنگز کی سہولت دے۔
آرڈر پر عمل درآمد
متعدد آرڈر کی اقسام اور لچکدار عمل درآمد کے طریقے آپ کو اپنی ٹریڈز پر زیادہ کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔
رفتار
جب آپ ٹریڈنگ کے موقعوں سے فائدہ اٹھا رہے ہوں تو سب سے زیادہ فرق تیز آرڈر عمل درآمد سے پڑتا ہے۔
رسک مینجمنٹ
پلیٹ فارم میں وہ رسک مینجمنٹ ٹولز ضرور ہونے چاہئیں جن کی آپ کو ضرورت ہے، جیسے اسٹاپ لاس، ٹیک پرافٹ اور ٹریلنگ اسٹاپ۔
چارٹس اور انڈیکیٹرز
انٹرایکٹو چارٹس، تکنیکی انڈیکیٹرز اور ٹائم فریمز آپ کو مارکیٹس کو بہتر طریقے سے مانیٹر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
خودکار ٹریڈنگ
ماہر مشیران (EAs) اور کسٹم اسکرپٹس جیسے خودکار ٹولز تلاش کریں۔
نیوز فیڈ اور واچ لسٹ
اہم معاشی ایونٹس اور قیمتوں کی موومنٹس سے باخبر رہیں، وہ بھی براہِ راست پلیٹ فارم پر۔
ٹریڈنگ ہسٹری اور رپورٹس
ایک اچھا پلیٹ فارم ٹریڈ ہسٹری کا جائزہ لینا اور آئندہ کی ٹریڈز کے لیے میٹرکس کو ٹریک کرنا آسان بناتا ہے۔
Exness کے ساتھ ٹریڈ کریں
ہمارے اپنے ویب پر مبنی پلیٹ فارم Exness Terminal پر بغیر کسی رکاوٹ کے لچکدار ٹریڈنگ کا لطف اٹھائیں یا ہماری آسان اور بلاجھنجھٹ Exness Trade ایپ کے ذریعے اپنی موبائل ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنائیں۔ Exness کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے:
مرحلہ 1
رجسٹر کریں
Exness کی ویب سائٹ پر جائیں اور آغاز کرنے کیلئے ‘Register’ بٹن پر کلک کریں۔
مرحلہ 2
فارم مکمل کریں
ضروری تفصیلات درج کریں، اعلان کے باکس پر نشان لگائیں اور آگے بڑھنے کیلئے ‘Continue’ پر کلک کریں۔
مرحلہ 3
ٹریڈنگ شروع کریں
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اپنے پرسنل ایریا میں جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
Exness کا انتخاب کیوں کریں؟
Exness میں، آپ کو صرف ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے بڑھ کر بہت کچھ ملتا ہے۔ اپنی ٹریڈز کو مارکیٹ کے نمایاں حالات، منفرد خصوصیات اور جدید ترین سیکیورٹی کے ساتھ تقویت دیں۔
شاندار 4.8/5
10,000+ جائزے
Trustpilot
تیزی سے رقم نکلوانا¹
جب چاہیں چند سیکنڈز میں اپنے فنڈز نکلوائیں، ویک اینڈز پر بھی۔
تیز عمل درآمد
اپنے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد پائیں، چاہے آپ کی ٹریڈ کا سائز کچھ بھی ہو۔
مستحکم سپریڈز
XAUUSD، USOIL اور BTCUSD پر سب سے کم اور مستحکم سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔²
لچکدار لیوریج
اپنی رسک مینجمنٹ کی حکمت عملی کے مطابق لیوریج کو ایڈجسٹ کریں۔
اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ
اس منفرد خصوصیت کے ذریعے اسٹاپ آؤٹس کو مؤخر کریں یا ان سے مکمل طور پر بچیں۔
کوئی رات بھر کی فیس نہیں
FX میجرز، زیادہ تر FX مائنرز، سونے، کرپٹو اور انڈیکسز پر اپنی رات بھر کی پوزیشنز کو بغیر کسی فیس کے برقرار رکھیں۔³
اکثر پوچھے گئے سوالات
ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کیا ہیں؟
ٹریڈنگ پلیٹ فارم وہ جگہ ہے جہاں سے آپ کا ٹریڈنگ سفر شروع ہوتا ہے۔ یہ ایک سافٹ ویئر ہے جو آپ کو ٹریڈز لگانے، پوزیشنز مینیج کرنے اور مارکیٹس کو رئیل ٹائم میں ٹریک کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ ہر پلیٹ فارم کی اپنی خصوصیات ہوتی ہیں، جیسے عمل درآمد کے حالات، تجزیاتی اور چارٹنگ ٹولز وغیرہ۔ فراہم کنندہ کے لحاظ سے، پلیٹ فارم ڈیسک ٹاپ، موبائل یا ویب پر دستیاب ہو سکتا ہے۔
کیا آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز محفوظ ہوتے ہیں؟
لائسنس یافتہ بروکرز کے فراہم کردہ آن لائن پلیٹ فارمز عموماً محفوظ ہوتے ہیں کیونکہ وہ سخت سیکیورٹی معیارات پر عمل کرتے ہیں اور بین الاقوامی ریگولیٹری اداروں کے زیرِ نگرانی ہوتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارمز ایک محفوظ ٹریڈنگ ماحول فراہم کرتے ہیں جس میں شناخت کی توثیق، علیحدہ اکاؤنٹس اور فراڈ سے بچاؤ کے طاقتور اقدامات شامل ہوتے ہیں۔
اگرچہ کوئی سسٹم مکمل طور پر خطرے سے پاک نہیں ہوتا، کسی معتبر بروکر کے قابل اعتماد ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا استعمال غیر مجاز رسائی یا ڈیٹا کی چوری کے امکانات کو نمایاں طور پر کم کر دیتا ہے۔
کون سا ٹریڈنگ پلیٹ فارم بہترین ہے - موبائل، ویب یا ڈیسک ٹاپ؟
درست پلیٹ فارم کا انحصار صرف اس بات پر نہیں ہوتا کہ آپ کیسے ٹریڈ کرتے ہیں بلکہ اس پر بھی ہوتا ہے کہ آپ کب اور کہاں ٹریڈ کرتے ہیں۔ ہر قسم کا ٹریڈنگ پلیٹ فارم سہولت اور کنٹرول کا مختلف انداز آفر کرتا ہے:
- ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارمز طاقتور ٹولز، تفصیلی چارٹس اور مکمل خصوصیات سے لیس ہوتے ہیں جو انہیں وقف شدہ سیٹ اپ رکھنے والے فعال ٹریڈرز کیلئے مثالی بناتے ہیں۔
- موبائل پلیٹ فارمز مارکیٹس کی نگرانی، ٹریڈز لگانے اور فون یا ٹیبلٹ سے اکاؤنٹس مینیج کرنے کیلئے بہترین ہیں۔
- ویب پر مبنی پلیٹ فارمز متعدد ڈیوائسز پر باآسانی لچک فراہم کرتے ہیں اور کسی بھی براؤزر کے ذریعے مارکیٹ تک فوری رسائی ممکن بناتے ہیں۔
ہر آپشن کی اپنی خوبیاں ہیں لہٰذا بہترین انتخاب وہ ہے جو آپ کے ٹریڈنگ اسٹائل، معمول اور ترجیحات سے مطابقت رکھتا ہو۔
ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟
ڈیمو اکاؤنٹ کو ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی ٹیسٹ ڈرائیو سمجھیں جہاں آپ انٹرفیس، ٹولز اور بروکر کی خصوصیات اور شرائط سے واقف ہو سکتے ہیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ عموماً حقیقی اکاؤنٹ جیسے مارکیٹ کے حالات فراہم کرتا ہے جس سے ٹریڈرز ورچوئل فنڈز کے ساتھ ایک رسک فری ماحول میں پریکٹس کر سکتے ہیں۔ ہمارا مفت ڈیمو اکاؤنٹ آزمائیں اور انڈسٹری کے اعلیٰ ترین تجارتی حالات کا تجربہ کریں۔
ٹاپ ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کون سے ہیں؟
ٹاپ ٹریڈنگ پلیٹ فارمز ہر سطح کے ٹریڈرز کیلئے مارکیٹس میں ٹریڈ کرنا آسان بناتے ہیں۔ ان میں جامع پلیٹ فارم خصوصیات، دستیاب انسٹرومنٹس کی وسیع رینج، کم تجارتی لاگتیں اور مارکیٹ سے بہتر حالات شامل ہیں۔
MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 ٹاپ آپشنز میں شامل ہیں جو اپنی لچک اور قابل اعتماد کارکردگی کیلئے مشہور ہیں۔ بہت سے بروکرز اپنی منفرد خصوصیات کے ساتھ پروپرائٹری پلیٹ فارمز بھی تیار کرتے ہیں۔ ہماری خصوصی Exness Trade ایپ صارف دوست انٹرفیس، جدید ٹریڈنگ ٹولز اور ٹریڈنگ ریسورسز کے ساتھ متحرک ٹریڈنگ کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے، جبکہ ہماری Exness Terminal ویب ایپ آسان اور لچکدار ٹریڈنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
میں درست ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیسے منتخب کروں؟
کوئی ایک 'درست' ٹریڈنگ پلیٹ فارم نہیں ہوتا۔ آپ کے لیے درست پلیٹ فارم وہ ہے جو آپ کے اہداف، ٹریڈنگ اسٹائل اور آپ کے ٹریڈنگ سفر کے لیے درکار ٹولز سے مطابقت رکھتا ہو، چاہے آپ نئے ہوں یا پیشہ ور ٹریڈر۔
یہ چند فیکٹرز ہیں جن پر غور کرنا چاہیے:
- تجربے کی سطح: اگر آپ ٹریڈنگ میں نئے ہیں تو سادہ اور استعمال میں آسان پلیٹ فارم زیادہ موزوں ہوگا۔ اگر آپ پروفیشنل ہیں تو جدید ٹولز، گہرے تجزیے اور حسب منشا سیٹنگز والے پلیٹ فارم پر فوکس کریں۔
- ٹریڈنگ کے اہداف: چاہے آپ ڈے ٹریڈنگ کرتے ہوں، سوئنگ ٹریڈنگ یا طویل مدتی حکمت عملی اپناتے ہوں، ایسا پلیٹ فارم منتخب کریں جو آپ کے طریقۂ کار کے مطابق ہو۔
- ترجیحی مارکیٹس: اس بات کو یقینی بنائیں کہ پلیٹ فارم وہ انسٹرومنٹس سپورٹ کرتا ہو جن پر آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں اور موزوں تجارتی حالات فراہم کرتا ہو۔
- ڈیوائس کا انتخاب: اگر آپ مسلسل سفر میں رہتے ہیں تو ایک طاقتور موبائل ایپ بہترین انتخاب ہوگی۔ اگر آپ ڈیسک ٹاپ سے ٹریڈ کرنا پسند کرتے ہیں تو مکمل خصوصیات والا پلیٹ فارم بہتر رہے گا۔
- اعتماد: ہمیشہ ریگولیٹڈ بروکر کا پلیٹ فارم منتخب کریں جو طاقتور سیکیورٹی، فوراً رقم نکلوانے کی سہولت اور قابل اعتماد سپورٹ فراہم کرتا ہو۔
اپنے ٹریڈ کرنے کے انداز کو اپ گریڈ کریں
مستحکم سپریڈز، تیز عمل درآمد اور ہموار رقم نکلوانے کا تجربہ حاصل کریں۔
- Exness میں 98% سے زیادہ رقم نکلوانے کی درخواستیں خودکار طور پر پراسیس کی جاتی ہیں۔ پراسیسنگ کا وقت منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے۔
- سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس اور مارکیٹس کے کھلنے یا بند ہونے جیسے فیکٹرز نیز ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی نوعیت کی وجہ سے تبدیل یا وسیع ہو سکتے ہیں۔ سب سے کم اور مستحکم سپریڈز کے دعوے Exness Pro اکاؤنٹ پر XAUUSD، USOIL اور BTCUSD کیلئے 25 اگست سے 7 ستمبر، 2024 کے درمیان جمع کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر ہیں نیز یہ موازانہ دیگر بروکرز کے کمیشن فری اکاؤنٹس کے سپریڈز کے ساتھ کیا گیا ہے۔
- اگر آپ کے پاس سواپ فری اسٹیٹس ہے تو FX میجرز، زیادہ تر FX مائنرز، سونا، تیل، تمام کرپٹو کرنسیز اور انڈیکسز پر سواپ فری ٹریڈنگ دستیاب ہے۔